ظفر گِل “ائیر لفٹنگ“ ریکارڈ ہولڈر

ویٹ لفٹنگ سے تو ہر کوئی واقف ہے ہی لیکن ائیر لفٹنگ (Ear-Lifting) کا نام اس وقت سنا جب ایک پاکستانی ظفر گِل نے تقریبا 62 کلو گرام کا وزن اپنے کانوں سے اٹھا کر Ear-Lifting میں ریکارڈ قائم کیا (ظفر گِل ہمت ہے تمہارے کانوں کی)

ظفر گِل واپڈا سے منسلک ہیں لیکن گزشتہ کئی سالوں سے اس “خطرناک“ کھیل سے بھی وابستہ ہیں اور کئی انٹرنیشنل مقابلوں میں بھی حصہ لے چکے ہیں

 ستمبر 2007 میں ہونے والے (Ear-Lifting) کے آسٹریا میں ہونے والے مقابلوں میں گِل نے 61.7 کلو گرام وزن اٹھا کر نہ صرف ورلڈ ریکارڈ قائم کیا بلکہ گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنا نام درج کروانے میں کامیاب ہوگئے
YOU MAY ALSO LIKE: