خواتین کے حقوق پر لیکچر/ پریزینٹیشن

یہاں خواتین کے بہت سارے حقوق کے عنوانات لکھے جاتے ہیں. ان میں سے ہر عنوان پر قرآن وحدیث، فقہ اسلامی، اسلامی طرز و معاشرت، سماجی روایات و رویوں ، علاقائی رسم و رواج اور قومی و بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں مستقل لیکچر/ پریزینٹیشن دینے کی ہمت کرسکتا ہوں. کوئی بھی ادارہ ان موضوعات میں سے کسی ایک پر یا چند ایک پر لیکچر / پریزینٹیشن کے لیے مدعو کرسکتا ہے.یاد رہے جو ادارے بلائیں گے وہ تحریری طور پر دس دن پہلے مدعو کریں گے اور گلگت شہر سے باہر بلانے پر ٹی اے ڈی اے ان اداروں پر ہوگی.

عنوانات یہ ہیں.

اسلام سے قبل عورت کا معاشرتی مقام

نو مولود بچیوں کو زندہ دفن کرنے کا رواج

زمانۂ جاہلیت میں رائج شادی کے مختلف طریقے

بدکاری کے اِعلانیہ اظہار کا رواج

زمانۂ جاہلیت میں عورت کی حقِ ملکیت سے محرومی

مغربی معاشرہ اور عورت

اسلام میں عورت کا مقام

*عورت کے انفرادی حقوق*

عصمت و عفت کا حق

عزت اور رازداری کا حق

تعلیم و تربیت کا حق

حسن سلوک کا حق

ملکیت اور جائیداد کا حق

حرمتِ نکاح کا حق

عورت کے عائلی حقوق

ماں کی حیثیت سے حق

بیٹی کی حیثیت سے حق

بہن کی حیثیت سے حق

بیوی کی حیثیت سے حق

*عورت کے ازدواجی حقوق*

شادی کا حق

خیارِ بلوغ کا حق

مہر کا حق

حقوق زوجیت

کفالت کا حق

اعتماد کا حق

حسن سلوک کا حق

تشدد سے تحفظ کا حق

بچوں کی پرورش کا حق

خلع کا حق

*طلاق کے بعد عورت کے حقوق*

مہر کا حق

میراث کا حق

حضانت(نگہداشت) کا حق

*عورت کے معاشی حقوق*

وراثت کا حق

والدین کے مالِ وراثت میں حق

شوہر کے مالِ وراثت میں حق

کلالہ کے مالِ وراثت میں حق

*عورت کے قانونی حقوق*

قانونی شخصیت (legal person) ہونے کا حق

گواہی کا حق

ولادت اور بچے کے رونے پر گواہی کا حق

رضاعت

ماہواری پر گواہی

*عورت کے سیاسی حقوق*

عورت کا ریاستی کردار

رائے دہی/ ووٹ کا حق

ریاستِ مدینہ میں حقِ رائے دہی

مقننہ (parliament) میں نمائندگی کا حق

عورت بطور سیاسی مشیر
انتظامی ذمہ داریوں پر تقرری کا حق

سفارتی مناصب پر فائز ہونے کا حق

ریاست کی دفاعی ذمہ داریوں میں نمائندگی کا حق

عورت کا حقِ اَمان دہی

ورزش اور کھیل کا حق

سفر کا حق

ان جیسے اور بھی بہت سارے عورت کے حقوق ہیں. ان کے علاوہ بھی اگر کسی موضوع پر لیکچر دینے کی آفر ہو تو قبول کی جاسکتی ہے.

احباب کیا کہتے ہیں؟
 

Amir jan haqqani
About the Author: Amir jan haqqani Read More Articles by Amir jan haqqani: 443 Articles with 384689 views Amir jan Haqqani, Lecturer Degree College Gilgit, columnist Daily k,2 and pamirtime, Daily Salam, Daily bang-sahar, Daily Mahasib.

EDITOR: Monthly
.. View More