رشتے لفظوں میں نہیں ہوتے بلکہ
رویوں میں ہوتے ہیں اور اکثر اپنی گفتگو میں کہتے رہتے ہیں کہ فلاں کے رویہ نے
مار دیا۔ ماں کی بچے سے محبت فطری ہوتی ہے اگر وہ بچے سے محبت کا تقاضہ پورا نہ
کرے تو ہم کہتے ہیں کہ ماں نہیں ہے ماں جیسی ہے اسی طرح تمام رشتے رویوں کے
محتاج ہوتے ہیں |