ہنی مون

ایک نیا جوڑا ہنی مون منانے کسی پرفضا مقام پہ گیا۔ وہاں وہ ہفتہ بھر ایک ہوٹل میں ٹھہرے۔ جب وہ ہوٹل چھوڑنے لگے تو کاونٹر پہ انہیں ایک لمبا چوڑا بل تھما دیا گیا۔ اتنے دن اسٹے اتنے لنچ اتنے ڈنر اتنی چائے وغیرہ وغیرہ۔
صاحب نے بغور بل کا جائزہ لیا اور مینیجر سے کہا کہ اسٹے تو ٹھیک ہیں مگر کھانے چائے اضافی چارج کئے ہوئے ہیں کیونکہ اکثر کھانے ہم نے باہر سیر وتفریح کرتے ہوئے کھائے ہیں
مینیجر بولا سر یہ ہمارا اصول ہے کہ آپ کھانا ہمارے پاس کھائیں یا نہ کھائیں ہم نے چارج کرنا ہوتا ہے کیونکہ ہمارا کھانا تو تیار تھا۔
صاحب کچھ سوچتے ہوئے بولا ٹھیک ہے ایک بل ہمارا بھی ہے اسکو اپکے بل میں ایڈجسٹ کر دیتے ہیں اب آپکی طرف ہمارے تین ہزار نکلتے ہیں۔
مینیجر بولا وہ کس چیز کا بل؟
صاحب نے کہا کہ آپ کے عملے نے میری بیوی کو اتنی بار چھیڑا ہے یہ اسکا بل ہے۔
مینجر نے عملے سے پوچھا تو انہوں نے صاف انکار کردیا تب مینیجر نے صاحب سے کہا یہ تو کہہ رہے ہیں ہم نے کچھ نہیں کیا۔
صاحب بولا کیا یا نہیں کیا مگر میری بیوی تو تیار تھی۔

‏(یہ ریڈیو پاکستان ہے، دوپہر کے 2 بجنے والے ہیں،آپ ہمیں سنیں یا نہ سنیں، پندرہ روپے ریڈیو ٹیکس آپکے بجلی کے بل سے کٹے گا ہی کٹے گا )

 وشمہ خان وشمہ
About the Author: وشمہ خان وشمہ Read More Articles by وشمہ خان وشمہ: 333 Articles with 518443 views I am honest loyal.. View More