زندگی کے رہنما اصول

1۔انسان ایک بیش بہا خزآنہ ہے اسے شخصیت میں تلاش کرو نہ کہ لباس میں۔

2۔محنتی کا ہاتھ سے کبھی نہ کبھی دولت ضرور بنا دیتا ہے ۔

3۔محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ ہے۔

4۔اللہ کی تقسیم پر راضی ہونا ہی سچا ایمان ہے۔

5۔عقل کو دماغ تک ،جذبے کو دل تک، علم کو کتاب اور دولت کو تجوری تک محدود نہ رکھو۔

6۔جھوٹ بول کر جیت جانے سے بہتر یہ ہے کہ انسان سچ بول کر ھار جائے۔

7۔دولت نہیں جمع کرنی چاہیئے کیونکہ کفن میں جیب نہیں ہوتی۔

8۔عقل مند سوچ کر بولتا ہے اور بے وقوف بول کر سوچتا ہے۔

9۔اچھی باتیں دل میں رکھو بری باتیں بھلا دو۔

10۔خوش رہنا ہے تو دوسروں کی خوشی کا خیا ل رکھو۔

11۔ماضی سے سمجھوتہ کرلیں تو آپ کا حال خوشگوار ہو گا۔
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 165 Articles with 289684 views
درس نظامی
ایم اے اسلامیات
ایم اے اردو
بی ایڈ
بی ایم ایس ایس
ٹی این پی
آئی ایس ٹی ٹی سی
کتب
1.مقام والدین
2.صیام السالکین
3.وہ کریں ہم
.. View More