زندگی کا اصل حسن

زندگی کے کچھ معاملات حساب کتاب اور ناپ تول سے مبرا ہی رہنے چاہیے ورنہ خوشبو کی لطافت،جگنو کی چمک، کوئل کی کو کو، چاندنی کی ٹھنڈک، آبشاروں کا ترنم، جھرنوں کی جھنکار اور ہواؤں کی سرگوشیوں کے حسن سے نا آشنائی بڑھنے لگتی ہے- بس یہی زندگی کا اصل حسن ہے کہ خلوص اور دوستی میں کسی بھی چیز یا معاملے کا کوئی بدل اور حساب کتاب نہیں ہوتا اور نہ ہی ہونا چاہیے-اسی طرح سے معاشرہ بڑی خوبصورتی اور کامیابی سے ترقی کرتا ہے-
Rizwana Khan
About the Author: Rizwana Khan Read More Articles by Rizwana Khan: 48 Articles with 82319 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.