معاشرتی مسائل کے اسباب اور ان کا حل

السلام علیکم و رحمۃ اللہ!
آج ہر ایک کسی نہ کسی معاشرتی مسئلے کا شکار نظر آتا ہے ۔ کوئی بھی عقلمند ایسا نہیں ہو گا جو اپنے مسائل کا حل نہیں چاہتا ہو گا۔ جب ہم سوشل سٹڈیز کے اصولوں کے تحت ان کا حل تلاش کرنے لگتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ مسائل کہ مسائل کے حل کرنے سے پہلے ان کے اسباب کا جاننا ضروری ہوتا ہے لہٰذہ ہمیں چاہیئے کہ ہم بھی اپنے مسائل کے حل کیلیے سب سے پہلے ان کے اسباب کا ادراک کریں۔ آئیے چند معاشرتی مسائل کے اسباب اور ان کے حل کیلئے غور کرتے ہیں۔

ہمارے معاشرے کے چند مسائل ایسے ہیں جن کا حل ہمارے ہاتھوں میں ہوتا ہے جو درج ذیل ہیں:
*گھریلو مسائل
* خاندانی مسائل
* عوامی مسائل

ان تمام مسئل کے عموما دو ہی اسباب ہوتے ہیں
۱ ذہنی ہم آہنگی کا فقدان
۲ دوسروں کے حقوق کا خیال نہ رکھنا
سب سے پہلے ہم گھر سے ہی اصلاح کا دامن تھامنے کی کوشش کریں۔
گھریلو مسائل میں
اولاد کا بگڑنا
میاں بیوی کے جھگڑے
ساس بہو کے جھگڑے
نند بھابھی کے جھگڑے
دیورانیوں اور جیٹھنیوں کے جھگڑے
وغیرہ
معمول بن چکے ہیں۔
تفصیلات اگلے کالم میں
Shahid Khan
About the Author: Shahid Khan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.