بے روزگاری

بے روزگاری جو کہ ہمارے ملک کے لیے اہم مسئلہ بنتا جارہا ہےجس کی وجہ سے لوگ خودکشی کا عمل اپناتے ہیں، روزگار کے بغیراس مہنگائی کے زمانے میں انسان اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ نہیں بھر نہیں سکتا جس کی وجہ سے اس کے خاندان کے افراد بھی خودکشی کے لپیٹ میں آجاتے ہیں۔ اس لیے حکومت کو چاہیے وہ اپنے عوام کا ساتھ دے تاکہ یہی عوام آپ کا ساتھ دے گی۔ حکومت کو چاہیئے کہ وہ ملک میں زیادہ سے زیادہ فیکٹریاں اور کارخانے قائم کرے، اور ٹریننگ ڈیپارٹمینٹ ہونے چاہیے تاکہ عوام اس سے زیادہ سے اپنےعلم کو بہتر بنا سکےاور تاکہ ان کو اچھا روزگار مل سکے اور جو کہ ہمارے ملک کے لیے بہترین ذریعہ ہےاور ملک عوام کے کام اور مہارت سے ہی ترقی کرے گا۔
yasmeen
About the Author: yasmeen Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.