تعلیم ایک اہم ذریعہ

 تعلیم ہر انسا ن کے لیے اہم ذریعہ ہے۔ تعلیم کے بغیر انسان اپنی صلاحیتوں کو اجاگر نہیں کرسکتا۔ تعلیم ہی وہ زریعہ ہے جو کہ انسان میں عقل وشعورکا مادہ پیدا کرتا ہے۔ اگر وہ اس کی جستجو میں لگ جائے تو وہ وقت دور نہیں انسان ترقی کی بلندیوں کو چھو لے۔ اور ملک کی ترقیوں کا دارومدار ہی تعلیم پر ہے جب تک ملک میں تعلیم کو ایک موئژ ذریعہ بنا رکھا تو ایسا موقع نہیں آئے گا اس کی ترقی اس کے قدم چومے۔

اگرملک میں تعلیم کےمسائل درپیش ہےتواس کو بہتر بنانے کے لیے اہم تجویز یہ ہے کہ ملک میں تعلیم کے شعبے کو بہتر بنایا جائےاور زیادہ سے زیادہ تکنیکی ٹریننگ شعبے کھو لے جائے تاکہ عوام اس سے زیادہ زیادہ مستفید ہو سکے۔ اور ملک میں تعلیم اداروں میںاعلٰی تعلیم یافتہ اساتذہ کو بھرتی کیا جائے تاکہ انسان بتہرین تعلیم حاصل کرسکے۔ کیو نکہ یہی انسان اس کی ملک کی ترقی کا اہم زریعہ ہے۔ جو اس کے ملک کو سنبھالے گے۔

Yasmeen Khan
About the Author: Yasmeen Khan Read More Articles by Yasmeen Khan: 3 Articles with 5406 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.