بسنت منانے سے پرہیز کریں - ١

 قارئین گرامی قدر :-
ویلنٹائن ڈے اپریل فول کی طرح بسنت بھی اغیار کا تہوار ہے بسنت بھی غیر مسلموں کا تہوار ہے میں یہاں پر اس بات کو واضح کرنے کی کوشش کروں گا کہ یہ ہندوانہ تہوار ہے اور یہ کہ یہ رسم کیسے شروع ہوئی ؟اور مسلمانوں میں کیسے شروع ہوئی اور علما اور فقہا اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ اور اس غیر اسلامی رسم کو منانے کے کیا نقصانات ہیں؟

اس غیر اسلامی رسم کو پاکستان میں بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے ہمارا الیکڑانک میڈیا اس کو بڑی کوریج دیتا ہے اور ہمارے حکمران اس کو ختم کرنے کی بجائے اس کو سرکاری طور پر منانے کی تیاریاں کرتے ہیں اس میں بے پردگی بے حیائی عام ہوتی ہے

بسنت کی حقیقت:-
آئیے پہلے ہم اس حقیقت سے مطلع ہوتے ہیں کہ یہ کیسے شروع ہوئی؟ اور آخر یہ کس کی رسم ہے پہلے پہل اس رسم یعنی بسنت کا آغاز ہندوستان کے مشہور صوبوں اتر پردیش اور پنجاب سے ہوا

(جاری ہے)
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 164 Articles with 245673 views اعتراف ادب ایوارڈ 2022
گولڈ میڈل
فروغ ادب ایوارڈ 2021
اکادمی ادبیات للاطفال کے زیر اہتمام ایٹرنیشنل کانفرنس میں
2020 ادب اطفال ایوارڈ
2021ادب ا
.. View More