بسنت منانے سے پرہیز کریں-٢

 اتر پردیش اور پنجاب کے بعد یہ لاہور میں آگئی لاہور میں ایک گستاخ رسول و گستاخ اہل بیت (حقیقت رائے) کی یاد میں منائی جانے لگی میں اختصار سے کام لیتے ہوئے ان کتابوں کے اقتباسات پیش کروں گا کہ جن کی رو سے یہ ہندوانہ رسم ہے

١):- پنجاب کا بسنت میلہ حقیقت رائے کی یاد میں منایا جاتا ہے
(پنجاب آخری مغل دور حکومت میں،سکھ مؤرخ ڈاکڑ بی ایس نجار ،ص٢٧٩)

٢):- بسنت ہندووں کا تہوار ہے
(کتاب ہند ،ابوریحان البیرونی باب نمبر ٧٦ عنوان عیدیں اور خوشی کے دن)

٣):- بسنت ہندوانہ تہوار ہے جو حقیقت رائے کی یاد میں منایا جاتا ہے
(تاریخ لاہور مصنف سید محمد لطیف )

٤):-بسنت اہل ہنود کا تہوار ہے
(ہندو تیوھاروں کی دلچپ اصلیت مصنف منشی رام پرشاد دی فائن پریس لکھنو ١٩٤٢)

٥):-بسنت ہندوانہ تہوار ہے
(کلیات نظیر آکبر آبادی ص ٤١٣ عنوان تقریبات اہل ہنود)

٦):-ایک اخباری ذرائع کے مطبق ہندو انتہا پسند تحریک شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے نے کہا کہ لاہور میں بسنت ہندو مذہب کی عظیم کامیابی ہے

(جاری ہے)
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 165 Articles with 290031 views
درس نظامی
ایم اے اسلامیات
ایم اے اردو
بی ایڈ
بی ایم ایس ایس
ٹی این پی
آئی ایس ٹی ٹی سی
کتب
1.مقام والدین
2.صیام السالکین
3.وہ کریں ہم
.. View More