آزادی کا دن خوشیوں کا دن

آزادی کا دن خوشیوں کا دن
ھمارے بزرگوں کا قربانی کا دن
ھم نے کیا پایا کیا کھویا یہ آج تک کوئی سمجھ نہ پاہا۔ ھمارے بزرگوں نے جاں اور مال کی
قربانی دی کس لیے صرف اور صرف اسلامی جمہوریہ پاکستان کیلے جہاں ھم لوگوں کی غلامی کے ساتھ ساتھ ذہینوں کی غلامی سے بھی آزادی حاصل کر کے رہ سکے'''
رہنے کو تو ھم ہندوستان میں بھی رہ سکتے تھیں۔ پر ھمارے محسن کو یہ نا منظرتھا کہ ھم وہاں رہ کر ذہینوں کے غلام بن جاے پر درحقیقت ھم کئ سال پہلے آزاد تو ھو ے پر آزاد نہ ھو سکے۔
چڑیا سونے کے پنجرے میں رہتی ھے'''''
پر دل ہی دل میں تڑپتی ھے'''''''
ہر کام وہ کرسکتی ھے پر کرنے سے وہ ڈرتی ھے''''''
اگر ھم اک بات پر ذہین لے جاے تو ھم آج بھی اسی قید میں ھے۔جہاں عورتوں کے کوئی حقوق نہیں اگر ھم اک ملالہ کو اس حبس ذدا ماحول سے آزاد کر کے ہہ سمجھ رہے ھے کہ سب ٹھیک ھے تو ھم غلظ ھے اگر ٪20 بھی عورتوں کو آزادی سے جینے کا حق ملتا ھے تو باقی کا کیا!
وہ جو گھر میں ھے وہ ان سے بھی ذیادہ ذہین ھے ملک وقوم کی خدمت کرسکتی ھے۔۔
پر وہ ھمارے چھوٹے ذہینوں اور بے فضول رواجوں میں قید ھے ۔
14اگست ھم بہت جوش وحروش سے مناتے ہیں اور ھم کو منانا بھی چاہیے لیکن اگر ھم ان ماؤں اور بیٹیوں کا سوچے تو ان کی آزادی کا دن کون سا ھے ۔
اس چڑیا کی آزادی کا دن کون سا ھے

kehkashan sabir
About the Author: kehkashan sabir Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.