فیس بک کی دنیا

فیس بک یہ نام ہمارے لے نیا نام نہیں ہے نجانے دن کتنی بار ہم یہ نام سنتے ہیں اور اور فیس بک پر جاتے ہیں ٢٠١٣ میں ایک سروے کے مطابق فیس بک پر ٹوٹل ممبر ١.٢٣ بلین سے بھی آگے جا چکے ہیں اور روزانہ ٩٤٥ ملین لوگ اس پر آن لائن ہوتے ہیں مگر کبھی آپ نے سوچا ہے کہ فیس بک کیا ہے اور اس کو بنانے کا مقصد کیا تھا اور ہے شاہد بہت کام لوگ جانتے ہ؛ں فیس بک بیسک طور پر ہے کیا فیس بک کے بانی CEO: Mark Zuckerberg نے فیس بک آغاز ٤ فروری ٢٠٠٤ میں کیا تھا مگر ان کا مقصد سٹوڈنٹ کے لے ایجوکیشن حاصل کرنا اور اور دوسرے سے تعلیمی نوٹ حاصل کرنا اور ایجوکیشن کو آگے لے کر چلنا جیسے ہی فیس بک ٢٠٠٨ کے بعد پوری دنیا میں نام حاصل کر گئے تو لوگو نے اس کا مطلب بدل دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے فیس بک ہماری زندگی کی سب سے بری کمزوری بن گئے آج ہماری دنیا میں روزانہ فیس بک پر لا کھو تصویر ، ویڈیو ، اور کمینٹ پوسٹ کے جاتے ہے یہا تک تو اپ سب جانتے ہے روزانہ اپ کے دوست اور فیملی ممبر اپ کی روزانہ زندگی سے اپٹو ڈٹ رہتے ہے اپ کہی بھی جائے اسکول میں پکنک پر شادی میں یہا کہی دوست کے ساتھ یا اپ نے نیا گھر لیا یہا نہیں کار لی یہا تک آج اپ نے کیا پہنا یہ سب بھی اپ فیس بک پر دال دیتے ہے یہ تو تھی وہ باتیں جو اپ سب جانتے ہیں مگر جیسے فیس بک آگے برتا گیا اپ کو لوگو سے جوڑتا گیا اور اپ کو فائدہ پوچھا تا گیا اب تو فیس بک کے ساتھ مارکیٹنگ بھی کی جاتی ہے اور لوگو کو کاروبار میں بھی بہت فائدہ ہوا یہ سا رے فائدے آپ جانتے ہیں

مگر اس کے غلط نقصانات سے بھی آپ اگا رہے تو اپ کے لے بہت اچھا ہو گا ٢٠١٠ سے ٢٠١٥ تک فیس بک کی وجہ سے نجانا کتنی لڑکیو کے ساتھ بلیک میلنگ ہوئی ہے اور کتنی عورت کو طلاق ہوئی اب ہمارے بچے فیس بک کیا کرتے شاہد اپ کو نہیں پتا اور دوسرا سب سے برا خطرہ فیس بک کی دنیا میں بھی بہت ساری تنظیمو سے جنم لیا ہے اس میں اچھی بہت کم ہے اور خطرناک بہت زیادہ ہے فیس بک کے روزانہ استمال سے اپ اپنے دشمنو کو خود دعوت دیتے ہے یہا تک فیس بک کی وجہ سے کتنے لوگو کی زندگی برباد ہو چکی ہیں

میں یہ نہیں کہتا کے اس کا فیس بک کا استمال نہیں کرنا چا ہے مگر ہم لوگو اپنی ساری انفارمیشن فیس بک پر نہیں دال نیچاہے اور کسی انجان ا کو اپنا دوست نہیں بنانا چاہے اور کسی ایسی پوسٹ یا تصویر یا ویڈیو پر کمینٹ یا لا یک دینے سے پہلے سوچا نہ چاہے کیو کے آج کل دہشت گردی کے واقعیات ہوتے ہے اور ہم یہ جانتا کے ہم جس تصویر ، ویڈیو ، پوسٹ پر لا یک کر رہا ہے کہی وہ غلط تو نہیں جس کی وجہ سے ہماری زندگی میں پریشانی پیدا ہو جائے تو کوسش کرے کے فیس بک یا کسی بھی سوشل میڈیا کا استمال کرے مگر اس حد تک نہیں کے ہماری زندگی میں اس کے نقصانات ہوجاے اور کوسش کرے کے کسی بھی چیز کو اتنا بھی اپنے اوپر حاوی نہ کرے ورنہ نقسان ہم لوگو کو ہی اٹھانا پڑے گا -
junaid lucky
About the Author: junaid lucky Read More Articles by junaid lucky: 3 Articles with 2555 views writing , pridiction , analysis , sport , book reading , modling , hosting , .. View More