یہ ایک ایسا سچ ہے جسے ہم جانتے ہے مگر پھر بھی انجان بنتے ہے ہر انسان اگر
کبھی غلطی کرتا ہے تو وہ اپنا قصور خود کے بجا ہے دوسرو پر دال دیتا ہے اسے
لگتا ہے جیسے سب میرے دشمن ہے اور وہ جو کر رہا ہے سب اچھا ہے -
مگر ایک حقیقت یہ ہے جس کو انسان سمج لے تو اس دنیا میں بہت کچھ اچھا ہو
سکتا ہے مگر لوگ یہ جانے کو تیار نہیں ہے لوگو کو یہ لگتا ہے کے آج ہم جو
کچھ بھی نہیں ہے ان میں ان کا نہیں کسی اور کا ہاتھ ہے مگر ایسا نہیں اگر
انسان اپنی زندگی میں تھوڑی سی تبدلی کرے تو اسے نظر اہے گا غلط دنیا نہیں
غلط اس کی سوچ ہے اگر کوئی انسان خوش ہے تو ہمھے اس بات کی تکلیف ہوتی ہے
کے وہ خوش کیو ہے مگر اصل میں بات کچھ اور ہوتی انسان کے اندر کی خامیاں وہ
دوسرو میں دونتا ہے اور ساری زندگی پریشان رہتا ہے-
اگر آپ اپنی زندگی میں خوشی دیکھنا چا تے ہے توصرف اپنی سوچ بدلے زندگی میں
سب اچھا لگے گا میں اچھا ہو اور سب اچھے ہو جائیں گے-
دوسرو کو نہیں اپنے اپ کو بدلو سب اچھا ہو جائے گا یہ دنیا بہت خوبصورت ہے
اسے محسوس کرے اس سے پیار کرے دنیا کو پیار کی ضرورت ہے نفرت کی نہیں اپ کی
ایک چوٹی سی کوسش صرف اپ کو ہی نہیں اس دنیا کو بھی بدل دے گے انشااللہ ایک
دن اس دنیا میں صرف پیار ہی ہو گا ہر طرف خوشی ہی ہو گے- |