آج کل پاکستان میں دن بہت منائے
جاتے ہیں ان اصل کیا ہے چند واقعات ہے جن کو منانا چاہیے اور کچھ یورپ کے
قانون ہمارے معاشرے کا حصہ بن چکے ہیں چند ایسے قانون ہیں جن کو اسلام میں
منع کیا گیا ہے لیکن ہمارے پاکستان میں ان پر عمل کیا جاتا ہے اتنا ہمارے
حکمران اللہ کے دین کو نہیں اپناتے جتنا امریکہ کے اصولوں کو اپنایا جاتا
ہے اس کی بنیادی وجہ ہے کہ ہم اللہ کے دین سے دور ہیں اگر ہم اللہ کے حکم
کو اپناتے تو آج ہم امریکہ کے غلام نہ بنتے میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے
میں کسی پر تنقید نہیں کر رہا بلکہ اللہ کا نظام بیان کر رہا ہوں اگر کسی
کو اعتراض تو دلیل پیش کرے بات کچھ اور ہو رہی تھی چلی کہیں اور گئی ہے
جیسے ہمارے معاشرے میں کبھی نرسوں دن منایا جاتا ہے اور کبھی محبت کا کبھی
دوستی کا اور کبھی کسی کا کبھی کسی نے یہ نہیں سوچا کہ ہماری موت کے بعد دن
کون منائے گا آج ہم تو کبھی بے نظیر شہید کا کبھی ذوالفقار علی کا لیاقت
علی خان کا کبھی بھٹو صاحب زند ہ ہو جاتے ہیں مر جاتے ہیں لیکن سمجھ نہیں
آتی کہ کیا ہو رہا ہے کبھی چینی کا بحران کبھی بجلی کا کبھی گیس کا کبھی
آٹے کا یہ نطام یوں چلتا رہے گا اگر اللہ کا عذاب آگیا تو ہماری قوم کیا کر
رہی ہوگی پھر پیپلز پارٹی نے کسی کا ساتھ نہیں دینا آج یہ دعوے کر رہے ہیں
کہ ہم نے یہ کیا وہ کیا عوام سب کچھ جانتی ہے بس اللہ تعالیٰ ہی ہمارے ملک
پر رحم کرے نئے عنوان کے ساتھ پھر حاضر ہوں گا تب تک اجازت دیں شکریہ ساتھ
دینے کا وسلام - |