افطاری میں چند منٹ باقی تھے
میں افطار ٹرانسمیشن دیکھ رہا تھا
اچھل کود اور چھینا جھپٹی مچی ہوئی تھی
کاندھے پر ایک ہاتھ محسوس ہوا
پیچھے دیکھا تو ایک انجان مگر دوست عربی تھا
ـ’تم کون ہو؟ـ‘ میں نے ڈر کے کہا
’14 سوسال پہلے کی ایک روح ہوں ـ‘ اور TV کو دیکھ کہ بولا
’ تم اس مشین پر مکّہ والا عکّاظ کا میلا دیکھ رہے ہو ناں ۔ میں بھی دیکھوں
گا‘
سرفرازؔ |