اظھر علی چونکہ ٹیسٹ کرکٹ کے اچھے اور تجربھ کار کلاڑی ھے
مگر ون ڈے کرکٹ میں ان کی جگھ بھی نھیں بنتی اور اظھر علی کو کپتان برقرار
رکھا گیا ھے _اس سے یھ بھی واضح ھوتا ھے کہ اظھر علی کو بطور کپتان آخری
موقع دیا گیا ھے اگر اظھر علی نے یواے ای میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھی
کارکردگی نھیں دکھا یئ تو ان کو ھٹا نے کا امکاں ھے اور سرفراز احمد کو
کپتان بنایا جا سکتا ھے _پی سی بی کو فیصلوں پر زیاده نظرثانی کرنی چاھیۓ
کونکھ بچے بھی جانتے تھے کھ اظھر علی کی ون ڈے سکواڈ میں جگھ نھیں بنتی تھی
اور انھیں کپتان بنایا گیا _ابھی حال ھی میں عماد بٹ کو انگلینڈ کے خلاف
ایک میچ کیلۓ منتخب کر لیا گیا اور میچ کھیلے بغیر ویسٹ انڈیز کے دورے سے
باھر کردیا_ حالانکھ عماد بٹ کی جگھ بھی نھیں بنتی تھی _بھت ھوگیا اب پی سی
بی کو بچوں کی طرح جذباتی نھیں کرنے چاھئے اور سابق کرکٹرز سے صلاح مشورے
کے بعد فیصلے کرنے چاھئے اور کر کٹ کی بھتری کے فیصلے کرنے چاھئے ایسا نا
ھو کھ ھاکی کی طرح کرکٹ بھی زوال کی طرف جاۓ_ صحیح شخصیات کو اگر صحیح جگھ
پر تعینا ت کۓ جاۓ تو بھت بھتری آ سکتی ھیں_ |