چناب نگر جو کہ ضلع چنیوٹ میں واقع ہے اور پاکستان کا حساس
ترین شہر گرا دا نا جا تا ہے جس میں قادیانی و عیسائی اور مسلمان بھی آباد ہیں جس
میں نوے فیصد قا دیانی اور دس فیصد مسلمان و دیگر افراد اآباد ہیں چنا ب نگر میں
آئے روز قادیانی مسلمانوں کو بے دخل کر نے ان پر مظالم کر نے اور اپنی مذموم سازشیں
و منصوبے کر تے رہتے ہیں یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ قا دیانی یہ چاہتے ہیں
کہ یہ شہر ہمارا ہے اور ہما را ہی اس میں تسلط ہو ،لیکن یہ ان کی بھول ہے کیو نکہ
چناب نگر ایک کھلا شہر ہے جس میں ہر شخص کو آنے جا نے اور رہنے کی اجا زت ہے لیکن
قا دیا نیوں کوکسی بھی صورت قا نون کو ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے اور نہ ہی اپنی
مرضی ٹھونسنے دیں گے ،قا دیانیوں کو چناب نگر میں مسلمانوں کا وجود برداشت نہیں جس
کے تحت قا دیانی چناب نگر سے مسلمانوں کو بے دخل کر نے کیلئے افسران بالا کو بھاری
رقوم دیکر اپنے مقاصد میں کسی حدتک کا میاب دکھائی دیتے ہیں یہ سب کچھ ایک طویل
عرصہ سے چلا آرہا ہے ،افسران بالا بعض دفعہ قا دیانی جماعت احمد یہ کے دبا ؤ میں
آکر غریب مسلمانوں کے خلاف نا جا ئز آپریشن کر تے ہیں جس سے غریب مسلمان براہ راست
متا ثر ہو تا ہے ،چناب نگر میں لا ری اڈہ سے لیکر مین اقصیٰ روڈ پر ریلوے پھاٹک کے
قریب ایک طویل عرصہ سے غریب مسلمان چھا بڑی فروش و ریڑھی بان اپنی چھا بڑیاں اور
ریڑھیاں لگا کر چند روپے کما کر اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں لیکن قا
دیانیوں کو یہ بھی برادشت نہیں کہ مسلمان یہاں کیوں رہ رہے ہیں اور یہاں ریڑھیاں و
ٹھیلے کیوں لگا تے ہیں ،افسران بالا پرقا دیانی دباؤ کے نتیجہ میں مورخہ 9نومبر
2016بروز بدھ کو غریب مسلمان چھابڑی فروشوں اور ریڑھی با نوں اور ٹھیلوں پر بعد
نماز مغرب ٹی ایم اے کے عملہ نے اچانک دھا وا بول دیا اور ریڑھیا ں، چھا بڑیاں
وٹھیلے وغیرہ قبضہ میں لے لئے اور دوکانوں کو اکھاڑ دیا گیا جس کے بعد عوام میں
شدید اشتعال پیدا ہو گیا اور انتظا میہ کے خلاف شدید نعرہ با زی کی گئی اور مشتعل
افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ بھی کی گئی اور مشتعل ہجوم کی جا نب سے ٹائر جلا کر سڑک
کو بلاک کر دیا گیا ، اسی اثناء میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل لا لیاں کا شف رضا اعوان
اور ایس ایچ او چناب نگرمحمد افضل اپنی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور مشتعل
ہجوم کو کنٹرول کر نے کی کوشش کی،لیکن مشتعل افراد کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل
لالیاں کاشف رضا اعوان ،سی او یو نٹ چناب نگر چوہدری محمد فیصل ،اور ٹی ایم اے عملہ
اور ایس ایچ او چناب نگر محمد افضل ودیگر پولیس اہلکا روں کو تشدد کا نشانہ بنا یا
گیا، مشتعل مظاہرین کی جانب سے علا قہ میدان جنگ بن گیا جس کے بعد ایس ایچ او چناب
نگر کی جا نب سے مزید بھاری نفری طلب کی گئی ڈی پی او چنیوٹ مستنصر فیروز،کمشنر
فیصل آباد ،آر پی او فیصل آباد کو واقعہ کی اطلا ع دی گئی اور بھاری نفری چناب نگر
پہنچ گئی جس کے بعد پولیس نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کیا اور ان میں سے پو لیس نے
چند افراد کو گرفتار کر لیا اور سڑک کو بحال کیا ،مشتعل مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم
ایک عرصہ سے یہاں اپنی ریڑھیاں لگا کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں اور قادیانی ہمیں
تنگ و پریشان کرتے ہیں ،انتظامیہ کی جانب سے ہمیں اٹھنے کیلئے کو ئی نوٹس بھی نہیں
دیا گیا انتظامیہ نے ہما رے ساتھ سرا سر ظلم و نا انصافی کیا ہے جس پر ہم احتجاج
کرنے پر مجبور ہو ئے ہیں ،دوسری جانب انتظامیہ کا یہ کہنا تھا کہ مظاہرین کی جانب
سے سر کا ری املاک کو نقصان اور اے سی لا لیاں اور ان کے عملہ اور پولیس پر تشدد
کیا گیا ہے جس کے تحت چوہد ری محمدفیصل سی او یو نٹ چناب نگر کی مدعیت میں مظاہرین
پر مقدمہ نمبر 482 زیر دفعہ بجرم 353/186/342/382/290/291/435/148/149ت،پ اور 7-ATA
تحت درج کیا گیا ہے جس میں 7قا دیا نی اور7 دیگر افراد شامل ہیں جن کے نام شا ہد
ولد منشاء (قادیانی)شعیب ولد شاہد (قا دیانی )صادق علی ولد مبشر احمد (قا دیانی )یو
سف بھٹی ولد غلام رسول (قا دیانی )ساجد احمد ولد مبشر احمد (قا دیانی )افتخار احمد
ولد اعجاز احمد (قا دیانی )خاور اکرام ولد محمد اسلم اور طارق سر حدی ولد محمد
شہباز ،حسن زادہ ولد امیر ثواب ،اکرم ولد محمد زریں ،اصغر ولد محمد زریں ،اشرف ولد
نامعلوم،نیاز محمد ولد تاج دین ،فضل الرحیم و پھیٹا شامل ہیں مزید ملزمان کی
گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے چھاپے ما رے جا رہے ہیں ۔
واقعہ کے بعد انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے نائب امیر مولا نا قا ری شبیر احمد
عثمانی و دیگر علماء نے ڈ ی سی او چنیوٹ محمد ایو ب خان ،ڈی پی او چنیوٹ مستنصر
فیروز سے ملا قا ت کی اور چناب نگر کے حالات سے آگاہ کیا اور کہا کہ چناب نگر میں
قا دیانی غنڈہ گر دی و قادیانیت نوازی کو ختم کیا جائے اور انصاف کے تقاضے پو رے
کیئے جائیں اور غریب مسلمان چھا بڑی فروشوں کو فی الفور جگہ فراہم کی جائے تاکہ وہ
اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں جس پر ان دو نوں افسران نے اپنے تعاون کا یقین دلایا ،بعد
ازاں 12نومبر 2016بروز ہفتہ کو مو لانا قا ری شبیر احمد عثمانی اور (راقم )محمد
سلمان عثمانی نے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل لالیاں کا شف رضا اعوان ،اور ڈی ایس پی سرکل
چناب نگر حسن افتخار ،ایس ایچ او چناب نگر محمد افضل سے تفصیلی ملا قات کی اور کہا
کہ چناب نگر میں مسلمانوں پر مظالم و زیا دتی کسی صورت برداشت نہیں اور قادیانیت
نوازی اور قا دیانی غنڈہ گر دی کو بھی کسی صورت برداشت نہیں کیا جا ئے گا ،انتظامیہ
اس ضمن میں غیر جا نبدارانہ کردار ادا کر ے اور انصاف کے تقاضے پو رے کر ے ،جس کے
بعد ان افسران نے مو لا نا قا ری شبیر احمد عثمانی کو اپنے تعاون کا یقین دلا یا
اور کہا کہ فیصلہ میرٹ پر کیا جا ئے گا کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو گی ،تاحا ل
انتظا میہ سے مذاکرات جا ری ہیں ۔
|