|
روشن صاحب کی روداد سنی ۔سننے میں بہت اچھی اور دلچسپ ہے لیکن آپ نے محض سطحی تناظر میں چیزوں کا جائزہ لیا ہے ۔عورت کی مکمل زندگی کو نہیں دیکھا ۔ہمارے معاشرے میں جو عزت عورت کو ملتی ہے اس کی حقیقت آپ نے محسوس کرنی ہو تو ان لڑکیوں سے پوچھیں جن کے انکار کرنے پر ان پر تیزاب پھینک کر انہیں عمر بھر کے لیے بدصورت بنا دیا جاتا ہے ۔شوہر کا تشدد سہتی ہوئی ان بیویوں سے پوچھیں جو شوہر کی کمائی پر ٹھمک ٹھمک کر سینڈل نہیں پہنتی بلکہ شوہر جو کچھ لا کر دیتا ہے صرف وہی پہنتی ہیں۔ہزاروں ان پڑھ عورتوں سے پوچھیں جن کا ان پڑھ ہونا صرف عورت ہونے کی وجہ سے ہے۔یہ جو باہر کے معاشرے میں ظاہری صورت حال بنا کر پیش کی گئی ہے وہ صرف برہم رکھنے کے لیے ہے کہ اسلام عورت کو اونچا مقام دیتا ہے تو اسلامی معاشرہ میں بھی ایسا ہی دیکھانا پڑتا ہے ورنہ آج بھی ہمارے ہاں سالن اچھا نہ بننے پر آدمی پلیٹ اُٹھا کر دیوار پر مار دیتے ہیں تقریباْ ستر فی صدعورتوں کے ساتھ تو اب بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔آپ اتفاق کریں یا نہ کریں کوئی فرق نہیں پڑتا۔آپ اگر لمبی لائین میں کھڑے ہونے پر اکتا کر عورت بننا چاہ رہے ہیں تو سوچ سمجھ لیجیے گا کہ عورت ہمارے معاشرے کی ایسی مزدور ہے جسے کبھی چھٹی نہیں ہوتی۔ شکریہ
|
|
By:
kanwalnaveed,
karachi
on
Dec, 04 2016
|
|
0
|
|
|
|
سوری، کنول نوید صاحب، جو جواب اپ کو بھیجنا تھا وہ نیچھے ایچ خان کے نام غلطی سے بھیج دیا گیا ،آپ یہاں سے وہ پڑھ لیں شکریہ |
|
By:
roshan khattak,
Peshawar
on
Dec, 16 2016
|
0
|
|
|
|
|
|
|
|
nice article
|
By:
h khan,
nusrat khel
on
Dec, 03 2016
|
|
0
|
|
|
|
کنول نوید صاحبہ، کمنٹس کرنے کا شکریہ۔آپ نے بلکل صحیح فرمایا ہے،ایسا ہی ہوتا ہے، میرا مقصد خواتین کی تھوڑی بہت حوصلہ افزائی کرنی تھی ورنہ سچ مچ کبھی عورت بننے کی خواہش سچ مچ نہیں کی ۔صرف خواتین کو یہ بتانا مقصود تھا کہ ایک طرف اپ سے ناروا سلوک ہوتا ہے تو دوسری طرف آپ کی عزت بھی کی جاتی ہے |
|
By:
roshan khattak,
Peshawar
on
Dec, 16 2016
|
0
|
|
|
|
|
|
|
|
uncle very nice
|
By:
mini,
mindi bhauddin
on
Dec, 02 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...