نیا سال اور جان ہماری جائے

نیا سال اور جان ہماری جائے

پاکستان میں ویسے تو کافی تہوار منا نے کا رواج ہے کچھ تو قدیمی ہیں کچھ ہم لوگوں کی پیداوار ہیں کچھ ہم نے مغرب مطلب باہر کی دنیا سے سکے ہیں گورں کو باپ یاد آگیا ہپی فادر ڈے کا دن وجود میں آگیا ماں یاد آگی تو مدر ڈے پیار آگیا محبوبہ پر تو اس دن ہم لوگوں کے پاس پھول نایاب ہو جا تھے ہیں ان لوگوں کے دن اپنانے کا ایک جنون سوار ہےلباس کہانا پینا رہن سہن کافی کچھ اپنا لیا ہے نہیں اپنایا تو ان جسی ایمانداری اپنے ملک کے لئے وفاداری ایک قوم ہونے کا ثبوت یہ چیزیں کچھ مشکل ہے اس لئے ہم لوگوں کو پسند نہیں اج کل بلک فراہیڈے بھی گورں کی مہربانی ہے ہم پر جو سامان کسی کام کا نہیں لونڈےبازار میں جانے کا ہوتا ہے اس کی سیل لگا دی ہم لوگ نے یہ تہوار بھی اپنا لیا لوگوں نے خریداری کی کیا کمال کی بات ہے تہواروں کو اپنانا پھر اس میں اپنی ہی کچھ کارستانی کرنے کے ماہر ہیں ہم اتنے سارے تہوار ہے کس پر بات کرے کس پر نہیں ایک تہوار ہیں نیاسال مبارک ہو جو مغرب کا تحفہ ہے جب بھی نیاسال شروع ہوتا ہے ہر طرف فائرنگ شروع ہوجاتی ہے کافی لوگ زخمی اور بہت سارے اپنی جان سے چلے جاتھے ہیں جس پر حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے لیکن ہم لوگوں کو تہوار منانا ہوتا ہے ویسے پوری دنیا میں نیاسال شروع ہو تو لوگ جشن کرتے ہیں ہم لوگوں کا انداز الگ ہے شادی میں فائرنگ کر کے چار پانچ لوگوں کو زخمی نہ کرے تو شادی پوری نہیں ہوتی کافی نیوز میں دیکھا ہے دولہے کو ہی زخمی کر دے تھے ہیں خوشی کا مطلب یہ نہیں ہوتا کسی کے گھر میں ماتم کروا دو-

ویسے ہی دھماکے اور دہشتگردی سے عوام پریشان ہے سب کا انداز ہوتا ہے خوشی منانے کا اپ دوستوں کے ساتھ سمندر پر جائیں یا پارٹی کریں تیز آواز میں گانہ بجانہ کرے کسی کو پریشانی نہیں خوش ہو نہ سب کا حق ہے نوجوانوں کو تفریحی کرنے کے لئے دن مل جاتا ہے روڈ پر لوگوں کا رش ہو تھا ہے خواتین بھچے سب نکل تھے ہیں اس طرح لوگوں کا گاڑیوں میں سے یا گلی محلوں سے ہوای فائرنگ کرنہ کسی جانی نقصان کا سبب بن سکتا ہے نیا سال شروع ہونے میں کچھ دن ہیں لہذا سب کو سوچنا چاہئے اس سال کم سے کم فائرنگ سے شروع نہ کرے حکومت کو چاہئے اور سختی قانون نافذ کرنے والے ادارے اس امر کو یقینی بنائے کے اس سال کی امد پر کوئ زخمی یا موت کے منہ میں نہ جائے-
jahangir jahejo
About the Author: jahangir jahejo Read More Articles by jahangir jahejo: 8 Articles with 9355 views writer.columnist
www.twitter.com/jahangirjahejo1
.. View More