پہلے آپ کو بتا چکے کہ زمانے کی تین حالتیں ہوتی ہیں.
ماضی حال مستقبل پچھلے حصے میں ہم نے تین مطلق والے زمانوں کو ڈسکس کیا آج
فعل حال جاری فعل ماضی جاری اور فعل مستقبل جاری کو ڈسکس کریں گے. فعل حال
جاری کی نشانی جس. فقرے کے آ خر میں رہا ہے رہے ہیں رہی ہوں وغیرہ آجاے وہ
فقرہ فعل حال جاری کا ہوگا. انگلش بناے کا طریقہ سب سے پہلے فاعل پھر
امدادی افعال از ایم آر. پھر ورب کی چوتھی فارم آحر میں مفعول استعمال ہوتا
ہے فعل حال جاری کو منفی بنانے کیلیے. از ایم آر کے بعد ناٹ لگاتے ہیں.
سوالیہ بنانے کیلیے. از ایم آر کو. فقرے کے شروع میں لگا دیتے ہیں. فعل
ماضی جاری کی نشانی جس فقرے کے آ خر میں. ریا تھا رہے تھے رہی تھی وغیرہ
آجاے وہ فقرہ فعل ماضی جاری کا ہوگا. انگلش بنانے کا طریقہ سب سے پہلے فاعل
پھر امدادی افعال واز. یا ور پھر ورب کی چوتھی فارم اور أ خر میں مفعول
استعمال کرتے ہیں نفی بنانے کیلیے. واز یا ور کے بعد ناٹ لگاتے ہیں سوالیہ
بنانے کیلیے واز یا ور کو فقرے کے شروع میں لگا تے ہیں فعل مستقبل جاری کی
نشانی جس فقرے کے آ خر میں رہا ہوگا رہے ہوں گے رہی ہوگی آجاے وہ فقرہ فعل
مستقبل جاری کا ہوگا انگلش بنانے کا طریقہ سب سے پیلے فاعل پھر امدادی فعل
ول بی یا شیل بی. پھر ورب کی چوتھی فارم آ خر میں. مفعول استعمال کرتے ہیں.
منفی بنانے کیلیے. ول اور شیل کے بعد ناٹ لگاتے ہیں سوالیہ بنانے کیلیے.
ول. یا شیل کو فقرے کے شروع میں لگا دیتے ہیں ان تینوں زمانوں میں صرف
امدادی افعال کا فرق ہے باقی سب کچھ ایک ہی ہے یعنی فاعل ورب کی چوتھی فارم
اور فارم اور مفعول. وغیرہ اگر بچے جو اس آرٹیکل کو پڑھیں وہ تھوڑی سی ٹیبل
بنالیں. اور پھر. اپنے دوستوں سے ڈسکس کریں. اور ہر جگہ وہ ٹیبل اپنی جیب
میں رکھیں. اور پھر دیکھھں کس طرح ٹینس یاد ہوتے ہیں اللہ پاک ہمارے پھول
جیسے بچوں کو ہر کلاس میں کامیابی دے آمیں |