پاکستان دوسرا ٹیسٹ ہار گیا

ٹیسٹ کرکٹ بھی عجیب کرکٹ ہے ٹیسٹ میچز بعض اوقات اتنے طویل ہوجاتے ہیں کہ ڈرا ہوجاتے ہیں اور بعض اوقات پچ اتنی خراب ہوجاتی ہے کہ چھوٹا سکور بننا بھی مشکل ہوجاتا ہے آج پاکستان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا اور پاکستان چھوٹا ٹارگٹ ایک سو اسی رنز بھی اچیو نہ کر سکا اور پوری ٹیم ایسی پریشر میں ای کہ سو کا ہندسہ کراس نہ کرسکی جبکہ دو نوں عظیم کھلاڑیوں یونس اور مصباح کے پاس چانس تھا کہ وہ اس میچ کو یاد گار بناسکتے تھے مگر ٹیسٹ کرکٹ جب پریشر مین اتی ہے تو پھر پچاس رنز بھی بھاری ہوجاتے ہیں پاکستان کی ٹیم شروع میں اتنا پریشر میں ای کہ تیس رنز ہر ادھی ٹیم پویلین لوٹ گی اور جیت کی امید اس وقت دم توڑ گی جب محمد اظہر اور یونس خان جلدی آوٹ ہوگے اور سرفراز احمد تھوڑی بہت کوشش کی مگر وہ بھی کامیاب نہ ہوسکے اسطرح پاکستان یہ ٹیسٹ ایک سو چھ رنز سے ہار گیا اور سیریز ایک ایک سے برابر ہوگی اب سیریز اوپن ہے جو بھی آ خری ٹیسٹ جیتے گا وہی سیریز جیتے گا. امید ہے مصباح اور یونس اپنے آ خری میچ کو یاد گار بنایں گے اور انشاء اللہ مصباح یہ ٹیسٹ جیت کر قوم کو آ خری تحفہ دیکر جائیں گے اور ایک نی تاریح رقم کر جایں گے پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303526 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More