عثمانیہ یونیورسٹی کی صد سالہ تقاریب پورے ریاست تلنگانہ
میں جوش وخروش سے منائی جارہی ہے۔ آج ساری دنیا اس عظیم جامعہ کی تعمیر
پرنواب میر عثمان علی خان نظام سابع کوخراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ آئیے اب ہم
اس یونیورسٹی کے سب سے باوقار عہدہ پرفائز وائس ہوئے چانسلرس کے بارے میں
پڑھتے ہیں۔ عثمانیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلرس 1 ۔نواب حبیب الرحمٰن خان
1919ء۔ 1918ء 2 ۔نواب ولی الدولہ 1935ء ۔1920ء 3۔ نواب مہدی یار جنگ بہادر
1943ء ۔1936ء 4 نواب اعظم جنگ بہادر 1945ء ۔ 1943ء 5 نواب علی یاور جنگ
1946ء ۔ 1945ء 6 ڈاکٹر ولی محمد 1947ء۔ 1946ء 7 ڈاکٹر رضی الدین صدیقی
1948ء ۔ 1947ء 8 نواب علی یاور جنگ 1952ء ۔ 1948ء 9 پروفیسر سوری بھگونتم
1957ء ۔ 1952ء 10 ڈاکٹر ڈی یس ریڈی 1969ء ۔ 1957ء 11 ڈاکٹر روادا ستیا
نارائنا 1972ء ۔ 1969ء 12 جناب ین نروتم ریڈی 1975ء ۔ 1972ء 13 جسٹس پی
جگنموہن ریڈی 1977ء ۔1975ء 14 پروفیسر جی رام ریڈی 1982ء ۔ 1977ء 15 جناب
سید ہاشم علی 1985ء ۔ 1982ء 16 پروفیسر نونیتھ راؤ 1991ء ۔ 1985ء 17
پروفیسر یم ملا ریڈی 1995ء ۔ 1991ء 18 پروفیسر راما کشٹیا 1999ء ۔ 1996ء 19
پروفیسر ڈی سی ریڈی 2002ء ۔ 1999ء 20 پرفیسر جے اننتھا سوامی 2004ء ۔ 2002ء
21 پروفیسر محمد سلیمان صدیقی 2008ء ۔ 2005ء 22 پروفیسر ٹی تروپتی راؤ
2011ء۔ 2008ء 23 پروفیسر یس ستیانارائنا 2014ء ۔ 2011ء 24 پروفیسر ایس
رامچندرم برقرار ۔ 2014ء
محسن خان(ریسرچ اسکالر۔مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی)۔حیدرآباد |