ویل ڈن سرفراز ویل ڈن پاکستان

جب پاکستان نے چیمپلین ٹرافی کا پہلا میچ ہارا تو ہر کوئی یہی کہہ رہا تھا کہ یہ ٹیم تو. کسی کھاتے میں نظر نہیں آرہی ہے اور عالمی رینکنگ کی نمبر آٹھ ٹیم. جس سے پوری قوم مایوس تھی اندیا سے ہارنے کے بعد جب پاکستان کی ٹیم نے افریقہ سے میچ کھیلا تو اسکو شکست دے دی تو پوری مایوس قوم میں جان لوٹ ای اور قدرتی طور پر آحری میچ کواٹر فاینل بن گیا اور پاکستان جب میدان میں اترا تو پوری قوم دعایں ان کے ساتھ تھی اور سری لنکا نے ہہلے کھیلنا شروع کیا اور پاکستانی بولر جنید خان اور حسن علی نے شاندار بولنگ کی اور تین تین کھلاڑیوں ہو آوٹ کیا. اور سری لنکا کو. تین سو چھتیس رنز پر محدود کردیا اور جب پاکستان کھلینے ایا تو مذل آ ڈر پھر جواب دے گیا اور سات کھلاڑی جلدی جلدی آوٹ ہوگے اور پوری ایک بار پھر مایوس ہوگی میں اس وقت ٹویٹر پر تھا اور اہسی ٹویٹس آریی تھی کہ ایسے لگتا تھا کہ ہم ہار گے ہیں. پھر میں نے جب ٹی وی آن کیا تو پہلے سرفراز نے ایک رنز حاصل کیا پھر اوور ختم ہوا ہھر سرفراز نے چوکا لگا دیا اور پاکستان سیمی فاینل میں پہنچ گیا پوری قوم کی دعایں رنگ لے آیں اور پوری قوم خوشی سے جھوم اٹھی اور اس بار سرفراز نے دھوکہ نہین دیا ویل ڈن سرفراز ویل ڈن عامر ویل ڈن پاکستان. پوری قوم سے دعا کی اپیل ہے کیونکہ جب پاکستان ورلدکپ جیتا تھا. اس وقت بھی رمضان المبارک تھا اور اب بھی رمضان المبارک ہے اللہ پاک ہماری ٹیم کو کامیابی دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334747 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More