اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 27 فروری 2018ء کو دوپہر دو بجے کیا جائے گا-
یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-