پشاور بورڈ کے سالانہ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کل جاری ہوں گے

image

ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ پشاور کے زیر اہتمام میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 28 جولائی بروز پیر کو شام 4 بجے کیا جائے گا۔

پشاور تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد دوپہر 2 بجے پشاور بورڈ کے آڈیٹوریم میں ہوگا۔

پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے، اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ نتائج آفیشل ویب سائٹ پر 28 جولائی کوسہ پہر 4 بجے دستیاب ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow