اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں-
کالجز کے نمائندے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز جمعہ 2 مارچ 2018ء سے بورڈ کے
متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔