میٹرک بورڈ، 21نومبر کا پرچہ ملتوی٬ اب 27 نومبر کو

image
کراچی…… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الدین کی ہدایت کے مطابق قائم مقام ناظم امتحانات خالد احسان نے طلباء و طالبات کو متنبہ کیا ہے کہ (میٹرک) سائنس و جنرل ریگولر اور پرائیویٹ کے جاری ضمنی امتحانات کابدھ21نومبر کو ہونے والا پرچہ12ربیع الاول ہونے کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔

لہٰذا اب یہ پرچہ منگل 27؍نومبر کو لیا جائے گا۔
 


Click here for Online Academic Results

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts