یقین نہیں آتا کہ یہ واقعی ان کی تصویر ہے ۔۔۔ پاکستانی سیلیبرٹی جو پہلے بالکل مختلف نظر آتے تھے، دیکھیں ان کی چند حیران کر دینے والی تصاویر

image

اداکار ہوں یا کوئی بھی مشہور شخصیت سب کا بچپن اور جوانی یادگار ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو پاکستان کی چند مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر دکھائیں گے جس کو دیکھنے کے بعد آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ واقعی ان کی تصویر ہے۔

عامر لیاقت

پاکستانی سیاستدان، مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کے بچپن کی یادگار تصویر۔

وسیم بادامی

معروف اینکر پرسن وسیم بادامی کی نوجوانی کی ایک جھلک ملاحظہ کیجیے۔

صبا حمید

پاکستان کی مایہ ناز اور سینئیر اداکارہ صبا حمید کی پرانی تصاویر جب وہ پاکستان ٹیلیوژن کے ڈراموں میں کام کرتی تھیں۔

حامد میر

پاکستان کے معروف صحافی حامد میر کی تقریر کرتے ہوئے ایک پرانی تصویر۔

شائستہ لودھی

کئی مارننگ شوبز کی میزبانی کرنے والی ڈاکٹر شائستہ لودھی کی چند سالوں قبل دلچسپ تصاویر جس میں وہ بالکل پہچانی نہیں جا رہیں۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts