کیا تارہ محمود شادی شدہ ہیں؟ اداکارہ اور شفقت محمود کی فیملی میں کون کون ہے ۔۔۔ دیکھیں فیملی کے ہمراہ چند تصاویر

image

پاکستانی ڈراموں میں مختلف کرداروں میں نظر آنے والی اداکارہ تارہ محمود کو سب ہی جانتے ہیں اور ان کے والد وزیر تعلیم شفقت محمود سے بھی سب ہی واقف ہیں۔ لیکن ان کی فیملی میں کون کون ہے ان کے بارے میں نہیں جانتے۔

آپ بھی دیکھیے اداکارہ کی گھر والوں کے ہمراہ مختلف اندیکھی تصاویریں جنہیں وہ اکثر اوقات اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

فیملی ممبر:

اداکارہ تارہ محمود غیر شادی شدہ ہیں اور یہ اپنے والدین کے ساتھ رہتی ہیں ۔ ان کی دو بہنیں ہیں جن میں سے ایک ان کی ہم شکل ہیں ۔ یہ اپنی پھپھو سے بھی بہت محبت کرتی ہیں اور مرحومہ دادی کو بھی اکثر یاد کرتی دکھائی دیتی ہیں۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts