معروف اداکارہ سوہائی علی ابڑو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔۔ دیکھیں کچھ تصاویر اور ویڈیوز

image

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سوھائی علی ابڑو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرم پر اداکارہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جنھیں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

سوھائی علی ابڑو کا نکاح پاکستانی کرکٹر شعیب محمد کے بیٹے شہزر محمد سے ہوا ہے۔

تاہم اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے تاحال کوئی تصویر یا ویڈیو شیئر نہیں کی۔

ملاحظہ کیجئے:













About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts