مگرمچھ نےکتے کا شکار کس طرح کیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

image

انٹرنیٹ پر اکثرو اوقات کئی ایسی دلچسپ و عجیب اور حیران کن ویڈیوز منظر عام پر آتی ہیں جنہیں دیکھ کر انسان ششدر رہ جاتا ہے بلکل اسی طرح کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو بھارتی شہر کوٹا کے علاقے چنبل کی ہے جس میں واقع ندی رانا پرتاپ ساگر باندھ ندی کے کنارے ایک کتا گھوم رہا تھا اور اسی کتے کے نزدیک ندی میں پہلے سے موجود مگرمچھ آہستہ آہستہ شکار کی نیت قریب آتا ہے اور بڑے ہی شاطرانہ انداز سے کتے کو اپنا شکرا بنا لیتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US