لڑکی کے کپڑے کس رنگ کے ہیں اور گھر دیکھ کر پتہ لگائیں کہ دن ہے یا رات! کیا آپ ان 5 تصاویر میں چھپے صحیح جواب تلاش کر سکتے ہیں؟

image

انسان کے اندر موجود الہام اس کے اندر کی ایک آواز ہوتی ہے، آسان الفاظ میں دل میں اتاری جانے والی ایک بات ہوتی ہے۔

انٹرنیٹ پر چند ایسی تصاویر موجود ہوتی ہیں جو ہمارے سینس کو جانچتی ہیں جن کو دیکھ کر ہمیں الہام ہوتا ہے۔ تو آج ہم بھی آپ کے لیے کچھ تصویری پہیلیاں لے کر حاضر ہوئے ہیں جو آپ کے لیے ایک ٹیسٹ ہے کیونکہ اس سے آپ کی دماغی صلاحیت کے بارے میں معلوم ہوگا۔

1- کپ میں چائے ہے یا پھر کافی؟

اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ کپ کے اندر چائے موجود ہے یا پھر کافی؟

اگر آپ جواب نہیں دے پارہے تو نیچے جواب موجود ہے۔

2- ان دو تصویروں میں گھوڑے کے بال کونسے ہیں؟

اوپر موجود تصویر میں دیکھ کر بتائیں کہ گھوڑے کے بال کونسے ہوسکتے ہیں؟

جواب جاننے کے لیے ذیل میں تصویر دیکھیں۔

3- غبارہ گراؤنڈ پر ہے یا آسمان پر؟

تیز دماغ والے افراد اس پہیلی کا جواب دیں کہ غبارہ گراؤنڈ پر ہے یا آسمان پر؟

جواب دینے میں اگر کامیاب نہیں ہوپائے تو نیچے دی گئی امیج پر ڈالیں۔

4- کیا یہ مرد کا ہے یا عورت کا ہاتھ؟

تصویر کو غور سے دیکھیں اور جواب دیجیئے کہ یہ ہاتھ آپ کو آدمی کا لگتا ہے یا پھر عورت کا؟

یہ تصویر اوپر موجود تمام تصاویر میں سے سب سے آسان ہے اور آپ کو جواب معلوم بھی ہوگا۔

جواب جاننے کے لیے نیچے نظر ڈالیں۔

5- لڑکی نے کس رنگ کی قمیض پہنی ہے؟

اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں موجود لڑکی کی قمیض کا رنگ کا کونسا ہے؟ یہ تصویری معمہ باقی تصویروں میں سب سے دلچسپ ہے۔

تو جواب دیجیے یا چلیں تکہ ہی لگا لیجیے کہ لڑکی کے کپڑے کس رنگ کے ہیں؟

اگر آپ کامیاب نہیں ہوپائے تو جواب نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

6- تصویر میں دن ہے یا رات

مذکورہ تصویر میں ایک گھر دکھائی دے رہا ہے اور تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے۔ آپ نے صرف یہ بتانا ہے کہ تصویر میں دن ہے یا رات؟

جواب جان کر آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts