اس تصویر میں موجود مشہور پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

image

پاکستان میڈیا انٹسٹری سے تعلق رکھنے والے متعدد اداکار اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کافی متحرک دکھائی دیتے ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر شاید ہی کوئی ایسا اداکار ہوگا جس نے اپنے بچپن کی تصویر نہ اپ لوڈ کی ہو۔

آج بھی ہم ایک ایسی مشہور اداکارہ کے بچن کی تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جس میں انہیں پہچاننا تقریباً نا ممکن ہے۔

شاید ایسا ہوسکتا ہے کہ ان کا کوئی مداح انہیں پہچاننے میں کامیاب ہوجائے لیکن نوے فیصد افراد شناخت نہیں کر پائیں گے۔

تو آئیں دیکھیں اور پہچانیں ذیل میں دی گئی تصویر کس مشہور اداکارہ کے بچپن کی ہے؟

آپ اندازہ بھی لگا سکتے ہی کہ تصویر میں موجود یہ ننھی بچی اور چہرے پر چشمہ پہنی آج کی کونشی مشہور سیلیبریٹی ہے۔

اس تصویر میں بچی کو چشمہ لگائے اور دوپٹہ پہنے انہماک سے تصویر کھنچواتے دیکھا جاسکتا ہے۔

کیا آپ اس تصویر میں موجود بچی کو پہچاننے میں کامیاب ہوگئے؟ اگر نہیں تو آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

دراصل مذکورہ تصویر میں چشمہ لگائے اور دوپٹہ پہنے انہماک سے تصویر کھنچواتی یہ بچہ اور کوئی نہیں بلکہ اداکارہ صنم جنگ ہیں جو اپنے بچپن میں بالکل پہچانی نہیں جاتی تھیں۔

>

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts