گلابی چادریں اور ریڈیو سننے والے پاکستانی مرد حضرات ۔۔ جانیے پہلے کے لوگ موبائل کے بغیر کیسے زندگی گزارتے تھے؟ دیکھیں وہ تصاویر جو شاید آپ کے گھر میں بھی موجود ہوں گی

image

پرانا دور بھی کیا خوبصورت تھا محبت عام تھی ہر شخص کے چہرے پر مسکراہٹ ہوا کرتی تھی اور وہ اپنی زندگی ہنسی خوشی بنا کسی فکر کے ساتھ بسر کرتا تھا۔

پرانے دور میں استعمال ہونے والی چیزوں کو اگر آج کی ماڈرن نوجوان نسل دیکھ لے تو انہیں یہی لگے گا کہ آج سے پچیس تیس سال قبل کا دور کتنا بورنگ ہوتا ہوگا نہ موبائل فون، نہ ٹی وی ،لیکن ہاں ہر گھر میں ریڈیو ضرور ہوا کرتا تھا جسے سن کر گھر کے تمام افراد اپنا وقت گزارتے تھے۔

اسی طرح پہلے پہل دور کی خواتین اپنے گھروں کو خوبصورت بنانا لازمی فرض سمجھتی تھیں، سادگی ان کی پہچان ہوتی تھی۔ اور وہ اپنے چھوٹے گھروں کو بھی مختلف چیزوں سے سنوارنے کا ہنر برقرار رکھتی تھیں۔

خواتین کے پاس پہلے موبائل فونز نہیں ہوا کرتا تھا جس کے باعث ان کا زیادہ تر وقت گھروں کی سجاوٹ کرنے اس کے علاوہ کسی نہ کسی دوسرے کاموں میں گزرتا تھا۔

آیئے دیکھتے ہیں پرانے دور کی خواتین اپنے گھروں کو کس طرح جنت بنا کر رکھتی تھیں چند تصویروں میں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts