کیا آپ ان مشہور پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

image

شوبز سیلیبرٹیز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کافی متحرک دکھائی دیتے ہیں اور وہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ مختلف تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتے رہتے ہیں۔

اسی طرح اب ایک اور اداکارہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصویر شئیر کر دی ہے جس میں وہ پہچان میں نہیں آرہیں۔

تو ہم آپ کو ان اداکارہ کی تصویر دکھائیں گے جس میں آپ نے انہیں پہچاننا ہوگا۔

اوپر مذکورہ تصویر میں چہرے پر ہاتھ رکھی کیمرے کی جانب مسکراتی ہوئی بچی کونسی معروف اداکارہ ہیں بتائیے۔

اگر آپ نہیں پہچان پا رہے تو آیئے ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔

تتصویر میں موجود بچی دراصل شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینان حسین ہیں جو کہ ان کے بچپن کی ایک یادگار تصویر ہے۔ اداکارہ نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہیہ میں ہوں ، میرا چھوٹا بھائی ، میرا کزن اور میرے ابو (نانا) ہیں۔ خدا ان کی روح کو سکون بخشے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts