جانیے مشہور شخصیت نادر علی کی بیوی کون ہیں اور کیا کرتی ہیں؟ دیکھیئے ان کی فیملی کی چند خوبصورت تصاویر

image

نادر علی پاکستان کے نمبر 1 پرینکسٹر مانے جاتے ہیں جن کی مزاحیہ پرینک ویڈیوز لوگوں کو زور دار قہقہے لگانے پر مجبور کردیتی ہیں۔نادر علی کا شمار پاکستان کے بہترین اور مشہور یو ٹیوبرز میں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے دن رات محنت کر کے اپنا نام کمایا۔

ایک انٹرویو میں نادر علی کا کہنا تھا کہ جب وہ اپنا کیرئیر بنا رہے تھے تو ان کے پاس بس کے کرایوں کے پیسے بھی نہیں ہوتے تھے۔ نادر علی لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔

مشہور یوٹیوبر اور پرینک اسٹار نادر علی رواں 2021 میں 33 برس کے ہو چکے ہیں۔ اس کی تعریف کرنے کے لیے یہ کہنا مناسب ہوگا کہ وہ ایک سادہ لائف اسٹائل کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے کے بعد بھی وہ عام لوگوں سے اس طرح ملتے ہیں جیسے وہ کوئی وہ کوئی مقبول اسٹار نہ ہوں۔ بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور کچھ دیگر ایشیائی ممالک میں ان کی بہت بڑی فین فالوئنگ ہے۔

وہ صرف عام شہریوں کے ساتھ پرینک نہیں کرتے بلکہ انہیں شوبز کی بڑی شخصیات کے ساتھ بھی پرینک کرتے دیکھا جا چکا ہے۔

نمبر ون یوٹیوبر نادر علی والد ایک کاروباری شخص ہیں جبکہ ان کی والدہ ایک ہاؤس وائف ہیں۔

نادر علی کی اہلیہ کون ہیں؟

معروف پریکنسٹر نادر علی کی اہلیہ کا نام تو معلوم کہیں سے معلوم نہ ہوسکا لیکن معلوم یہی ہوا کہ شادی سے قبل ان کی اہلیہ ان کی مداح تھیں جس کے بعد دنوں کی انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی اور اس طرح دونوں کی شادی ہوئی۔ نادر علی کی اہلیہ ہاؤس وائف ہیں۔

ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے نادر علی نے انکشاف کیا کہ ان کی اہلیہ کا تعلق سعودی شہر ریاض سے ہے اور دونوں کی دوستی فیسبک پر ہوئی اور بعد ازاں بات آگے چلی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts