مشہور بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارت کے نجی ہسپتال میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس خبر کی تصدیق ہندوستان ٹائمز نے بھی کی ہے۔
بگ باس 13 کے فاتح
سدھارتھ آج کل سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہے تھے کسی کو بھی یقین نہیں آتا تھا کہ ان کی عمر 40 سال ہے، لیکن آج وہ انتقال کرگئے ہیں۔