میں پاکستانی نہیں ہوں۔۔۔ فریال محمود کپڑوں پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں

image

فریال محمود ماڈلنگ اور اداکاری تو پاکستان میں کرتی ہیں لیکن ان کی پیدائش امریکہ کی ہے جو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ فریال محمود اکثر بولڈ تصاویر بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں جس پر حال ہی میں ایم واصف شیخ نامی صارف نے انھیں تنقید کا نشانہ بنایا اور لکھا کہ “ آپ پاکستان اور اسلام سے تعلق رکھتی ہیں اسی بات کا خیال دل میں لے آتیں تو ایسی ڈریسنگ ہرگز نہ کرتیں۔ آپ ایک پاکستانی اور مسلمان خاتون ہیں“

جس پر فریال محمود نے انھیں جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں امریکہ میں پیدا ہوئی ہوں تو اس حساب سے میں پاکستانی لڑکی نہیں ہوں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts