کروڑوں کا گھر کسی محل سے کم نہیں ۔۔ دیکھیے نمرہ خان نے اپنے خوبصورت گھر کو کن شاندار چیزوں سے سجایا ہوا ہے, چند دلچسپ تصاویر جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھیں ہوں گی

image

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ نمرہ خان اکثر خبروں کا حصہ بنی دکھائی دیتی ہیں۔ نمرہ خان کا شمار پاکستان کی باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔

نمرہ خان صرف اداکاری ہی نہیں بلکہ ماڈلنگ کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں۔ اداکارہ نے مختلف مشہور ڈراموں میں کام کیا جن میں چُبھن، چھوٹی سی غلط فہمی، الف اللہ اور انسان، شریک حیات، باغی اور مجھے خدا پے یقین ہے شامل ہیں۔

نمرہ خان سے ان کے چاہنے والے بہت محبت کرتے ہیں اور ان سے متعلق ہر نئی آنے والی خبر کے منتظر رہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو اداکارہ نمرہ خان کے خوبصرت گھر کا ٹور کروانے جا رہے ہیں جو یقیناً آپ کو بے حد پسند آئے گا۔

آیئے دیکھتے ہیں اداکارہ نمرہ خان کے عالیشان گھر کی تصویری جھلکیاں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow