ساس بہو کی جوڑی آپ نے بھی پہلے نہیں دیکھی ہوگی ۔۔ صنم جنگ پہلی بار اپنی ساس کے ساتھ، دیکھیئے چند تصاویر

image

مداحوں میں مقبول پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ اور میزبان صنم جنگ پہلی بار اپنی ساس کے ہمراہ تصاویر میں دکھائی دیں۔

صنم جنگ کو اپنی ساس کے ساتھ شاید ہی کسی نے دیکھا ہوگا۔ لوگ سوشل میڈیا پر ان سے ان کی ساس کے ساتھ تصویر لینے کا مطالبہ کرتے تھے جس کو انہوں نے پورا کر دیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی ساس کے ساتھ تصویر شئیر کردی ہے جو مداحوں کے خوب پسند آرہی ہے۔

اداکارہ صنم جنگ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ساس کے ہمراہ تصویر شئیر کی جس میں دونوں ساس بہو خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کو مسکراتی دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ نے شئیر کردہ تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ وہ تعلق ہے جو ہم بانٹتے ہیں۔

باصلاحیت اداکارہ صنم جنگ کی اپنی ساس کےہمراہ مزید تصاویر دیکھیے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow