تصویر میں موجود یہ بچی پاکستان کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟

image
بچپن کی تصویریں جب بھی نظر آ جائیں، انسان پُرانے وقتوں کی یاد میں کھو جاتا ہے۔ وہ تمام باتیں یاد آ جاتی ہیں جو اس وقت گزری تھیں۔ سوشل میڈیا پر معروف اینکر مایا خان نے یہ تصویر شیئر کی اور لکھا کہ پہنچانیں کون ہیں؟ تصویر میں موجود یہ دونوں بچیاں مایا خان اور مہوش اعجاز ہیں۔ یہ ان پرانے وقتوں کی تصویر ہے جبکہ مایا خان پی ٹی وی کا شو بھوجیئے ہوسٹ کیا کرتی تھیں۔ جس کے پروڈیوسر شاہین انصاری تھے۔ وقت کتنا بدل گیا ہے۔ آج مایا خان اور مہوش اعجاز کچھ اس طرح دکھتی ہیں:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow