دنیا میں جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ اللہ پاک کی مرضی سے ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب بھارتی فلمی دنیا میں مسٹر پریکٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان کا صرف چہرہ نہیں بلکہ پورا کا پورا جسم ہی پھول گیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے آخر۔
شوبز انڈسٹری کے لوگوں کا مستقبل تو ان کا چہرے اور جسم ہی ہوتا ہے۔ ان تصاویر میںآپ دیکھ سکتے ہیں کہ عامر خان موٹا ہونے پر کوئی شرم محسوس نہیں کرتے بلکہ وہ پہلے کی طرح اپنی کسی بھی تقریب میں جاتے ہیں ، میڈیا سے بات چیت کرتے ہیں۔
لیکن ان کی یہ تصاویر دیکھ کت مداحوں کو تشویش تو بہت ہوئی کہ ان کے ساتھ کیوں اور کیسے ہوا ایسا۔ مگر یہ تصاویر ان کی مشہور فلم دنگل کے وقت کی ہیں۔ اس فلم میں وہ دو لڑکیوں کے باپ کے روپ میں نظر آئے تھے۔ جس کیلئے انہوں نے اپنا وزن بڑھایا تھا۔
مزید یہ کہ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب انہوں نے دوبارہ اپنا وزن انتہائی کم کر لیا ہے اور یہ پہلے سے زیادہ پر کشش لگتے ہیں۔