مفتاح اسماعیل یہ ن لیگ کے مشہور ناموں میں سے ایک ہیں ۔ لیکن اب انکی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ وہ ائیر پورٹ پر موجود ہیں اور لوگوں کے ایک ہکوم میں پھنس گئے ہیں۔
اس موقعے پر ان کے ساتھیوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کیں مگر مذکورہ ویڈیو کے کیپشن کے مطابق مفتاح اسماعیل کے ساتھ کراچی ائیر پورٹ پر موجود کچھ لوگ انتہائی برے رویے سے پیش آئے ہیں ۔
واضح رہے کہ وہ عمر سے واپسی پاکستان میں قائم کرچی ائیر پورٹ پر پہنچے تو ان کے ساتھ یہ سلوک دیکھنے کو آیا۔