ایک وقت تھا جب بچوں میں مقبول وہ بھارتی ڈرامہ سیریلز جن میں ان کے پسندیدہ چائلڈ اسٹار اداکاری کے جوہر دکھاتے تھے، کیا آپ نے جانتے ہیں یا آپ نے دیکھا ہے کہ وہ کتنے بڑے ہوچکی ہیں؟
آج ہم آپ کے پسندیدہ چائلڈ اسٹارز کی جوانی کی جھلک آپ کو دکھائیں گے جنہیں دیکھ آپ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی کہ یہ آج کتنے بڑے ہوگئے۔
1- تانوی ہیگڑے
90 کی دہائی میں ڈراموں کی چائلڈ اسٹار اور مشہور ڈرامہ سیریل 'سون پری' سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ تانوی ہیگڑے آج کتنی بڑی ہوگئیں آپ کو تصویر دیکھ کر اندازہ ہوگیا ہوگا۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق تانوی ہیگڑے 150 سے زیادہ اشتہارات کا حصہ رہ چکی ہیں۔
2- پرزن دستور
بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم 'کچھ کچھ ہوتا ہے' میں خاموش کردار ادا کرنے والا یہ ننھا بچہ بڑا ہوکر بالکلل بھی پہچاننے میں نہیں آرہا ہے۔ سکھ بچہ پرزان دستور کافی عرصے سے لائم لائٹ سے دور تھے۔ انہوں نے 2009 میں فلم 'سکندر' سے شوبز میں واپسی کی۔
3- کنشوک ویدیا
'شکلاکا بوم بوم' کے مشہور اسٹار سنجو کا اصل نام کنشوک ویدیا ہے جنہوں نے ممبئی سے 2012 میں ماس میڈیا میں بیچلر کی تعلیم مکمل کی۔ کنشوک ویدیا کے نئے روپ نے سب کو چونکا دیا ہے۔
4- دھنک شکلا