یہ گول مٹول بچی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟ 80 فیصد افراد بھی اس بچی کو پہچاننے میں ناکام ہوجاتے ہیں

image

بچپن کی تصویریں بھی ہماری زندگی کا اہم حصہ ہوتی ہیں جن سے ہماری پُرانی یادیں وابستہ ہوجاتی ہیں۔

ہمارے گھروں میں بھی متعدد ماضی کی تصاویر موجود ہوں گی جن سے حسین یادیں جڑی ہیں۔

عام لوگوں کی طرح ٹیلی وژن کی مشہور شخصیات بھی اپنے بچپن کی تصویروں کو سنبھال کر رکھتی ہیں اور انہیں اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شئیر کرتی ہیں۔

آج ہماری 'ویب ڈاٹ' کام ایک اور مشہور شخصیت کی بچپن کی تصویر کے ساتھ حاضر ہوئی ہے جنہیں پہچاننا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔

اوپر موجود تصویر میں دیکھ کر بتائیں کہ گول مٹول بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

ہونٹوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھے بڑی بڑی آنکھوں والی اس بچی کو غور سے دیکھ کر جواب دییجئے کہ یہ کونسی مشہور فلمی شخصیت ہے۔

اگر آپ نہیں پہچان سکے تو جواب ہم آپ کو بتادیتے ہیں۔ یہ بچی بالی ووڈ انڈسٹری کا بڑا نام مشہور اداکارہ کرینہ کپور ہیں۔

آپ لوگ یقیناً جواب سن کر چونگ گئے ہوں گے کیونکہ اپنے بچپن کی نظر آنے والی یادگار تصویر میں انہیں پہچان پانا مشکل ہوگیا ہوگا۔

کرینہ کپور بالی ووڈ میں' بیبو' کے نام شے بھی جانی جاتی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow