تصویر آپ لوگوں نے اوپر دیکھ لی ہوگی جس میں ایک لمبے بالوں والا شخص مائیک پر گانا گا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر ان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک کانسرٹ میں گانا گا رہے ہیں۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ شخص کون ہے جسے پہچاننا مشکل ہو رہا ہے؟
ویڈیو میں موجود شخصیت پاکستان کے سب سے بڑے اسٹار فواد خان ہیں۔ فلمی سپر اسٹار بننے سے قبل فواد خان گلوکاری بھی کر چکے ہیں اور ان کے کئی گانے سپر ہٹ بھی رہ چکے ہیں۔ فواد خان کے بینڈ ای پی کو جب منظرعام پر آیا تو انہیں بہت پیار ملا۔
فواد خان نے خود کو آج بہت تبدیل کرلیا ہے یہاں تک کہ آج ان کا شمار دنیا کے خوبصورت مردوں کی فہرست میں بھی کیا جانے لگا ہے۔