زیادہ وقت لیے بغیر بتا سکتے ہیں کہ یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟ ان کے مداح بھی پہلی نظر میں پہچان نہیں پائیں گے

image

بچپن کے حسین دن، تھے وہ بہت بہترین دن۔ بچپن کا زمانہ سب ہی کے دلوں میں میٹھی یاد بن کر محفوظ رہتا ہے جنہیں اکثر ہم یاد کرتے ہیں۔

انہی بچپن کی یادوں کو لوگ تصویروں میں قید کر لیتے ہیں اور جب اُن کا دل کرتا ہے تو البم (Album) نکال کر دیکھ لیا کرتے ہیں۔

مگر اب سوشل میڈیا کے دور میں متعدد صارفین بالخصوص مشہور شخصیات بھی بچپن کی یادگار تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کرتے ہیں جنہیں لوگ دیکھ کر کمنٹس میں ردعمل کا اظہار کرتے ہیں۔

ایک مشہور شخصیت کی بچپن کی تصویر ہم آج آپ کے سامنے رکھنے جا رہے ہیں جسے دیکھ کر آپ نے جواب دینا ہے کہ وہ کون ہیں۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ بچی اپنے بھالو کھلونے کے ساتھ بیٹھی مسکراتے ہوئے تصویر بنوا رہی ہے لیکن پہچاننے میں نہیں آرہی کہ آخر یہ بچی کون ہے۔

آپ کو اِشارہ دیتے چلیں کہ اس شخصیت کا تعلق بالی ووڈ انڈسٹری سے ہے اور یہ مشہور اداکار ہیں۔

جی ہاں! یہ ہنستی مسکراتی بچی بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کریتی سینن ہیں جس میں وہ کافی مختلف دکھائی دے رہی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow