پرانے دور کے پاکستانی مردوں کے تصویر بنوانے کے انوکھے اور دل دہلا والے انداز ۔۔ 5 ایسی تصاویر یقیناً آج بھی آپ کے گھر میں موجود ہوں گی

image

آج تو تصویر کھینچوانے کے مختلف ٹرینڈز آچکے ہیں لیکن اگر آج کی نوجوان نسل پرانے دور کے لوگوں کے تصاویر بنوانے کے انداز دیکھ لے تو شاید اپنی ہنسی نہ روک پائیں۔ بعض مرتبہ پرانا فیشن بھی لوٹ کر آجاتا ہے جیسے کچھ عرصہ قبل چلنے والا لمبی قمیضوں اور چوڑی دار پاجاموں کا فیشن ہماری نانی اور دادی نے بھی اپنے زمانوں میں کیا تھا۔

آج سے پچیس تیس سال قبل مردوں میں فیشن اور تصاویر بنوانے کا انداز مختلف ہوا کرتا تھا۔ جیسا کہ ڈھیلی ڈھالی سی پتلون جو کمر سے بہت زیادہ اوپر کی جانب ہوتی تھی، رنگ برنگی بڑے سائز کی شرٹ اور پھر گول چشمے( گلاسز)، لمبے اور ساتھ ہی بیچ مانگ والے بالے دلچسپ ہئیر اسٹائل۔

ان تصویروں کو 25 سے تیس سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا مگر آج بھی ان تصاویر کو دیکھ ماضی کی خوبصورت یادیں تازہ ہوجاتی ہیں۔

آئیے مَردوں کے تصویریں کھینچوانے کے دلچسپ Poses پر نظر ڈالتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow