کھانے کو روٹی نہیں ہوتی تھی پر آج مقابلہ حسن میں اہم مقام حاصل کیا ۔۔ رکشہ ڈرائیور کی بیٹی مانیا والد کے رکشے میں بیٹھ کر اپنے کالج آئیں تو وہاں کیا ہوا جو ان کے پاپا رو گئے؟

image

والد کو اپنا تاج پہنا دیا۔ جی ہاں یہ منظرتب دیکھنے میں ایا جب ایک رکشہ ڈرائیور کی بیٹی حسن کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر آئی مگر پھر بھی خوشی سی پھولی نہیں سما نہیں رہی ہیں۔

اس لڑکی کا نام ہے مانیا سنگھ جوکہ ایک بھارتی لڑکی ہے۔ ان کی ویک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں یہ اتنی بڑی اسٹار ہونے کے باوجود بھی والدہ کے ساتھ والد کے رکشے میں اپنے کالج آ رہی ہیں۔ اس موقعے پر کافی جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔

مانیا نے والدین کو پاؤں کو ہاتھ لگایا( پہندو رسم و رواج کے مطابق والدین کے پاؤں چھوئے) اور ان سے گلے ملی۔غریبی میں زندگی گزارنے والی مانیا کی کہانہ کسی فلمی کہانی سے کم نہیں۔

انہوں نے دن رات محنت کر کے خوابوں کو سچ کیا مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان کے گھر ایسے بھی دن آئے جب کھانے کو ایک وقت کی روٹی نہیں ہوتی تھی اور پریشانیوں کے باعث نیند نہیں آتی تھی۔

واضح رہے کہ اس وقت ان کی کئی ایک تصاویر اور ویڈیوز اپنے والد اور ان کے رکشے کے ساتھ موجود ہیں۔ ان تصویروں کا مطلب صرف یہی ہے کہ دنیا کو ایک پیغام دینا کہ غریب آدمی بھی اپنے خواب پورے کر سکتا ہے بس ہمت و محنت جاری رکھے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow